حوزہ / علامہ راجہ ناصرعباس نے کہا: رفح کے پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ عالمی جنگی قوانین اور انسانیت کی بدترین تذلیل ہے۔