حوزہ/ حماس نے صیہونی حکومت کی جانب سے مسجد الاقصی کے نیچے سرنگ کی تعمیر کی شدید مخالفت کی ہے۔
حوزہ/ تل ابیب کے مرکز میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت طلبانہ کاروائی نے حکومت کے سیکورٹی اداروں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔