۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
فلسفہ شہادت امام حسین ع
کل اخبار: 6
-
لبیک یاحسین کانعرہ وقت کے یزیدیوں کے مقابلے میں استقامت کامظہر ہے، متولی حرم امام رضا(ع)
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے کہا ہے کہ آج لبیک یاحسین کانعرہ وقت کے یزیدیوں اورسامراجی طاقتوں کے مقابلے میں استقامت اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا مظہر ہے۔
-
صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ:
دشمن ان دنوں اپنی پوری طاقت کے ساتھ عاشورا کی اقدار میں مختلف شبہات ایجاد کر رہے ہیں، صوبہ ہرمزگان میں نمایندہ ولی فقیہ
حوزہ / ایران کے شہر ’’بندر عباس‘‘ کے امام جمعہ نے کہا ہے: عزاداری کا مطلب شہداء اسلام کی تحریک میں شمولیت ہے کہ جنہوں نے دینِ خدا کی خاطر اپنی عزیز جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
-
مدرسه سفیران هدایت سنندج سے؛
امت اسلامی کے دین سے انحراف نے شہادت امام حسین(ع) کے لئے زمینہ سازی کی
حوزہ / یہ انحراف اس حد تک تھا کہ بہت سارے مسلمانوں کا یہ کہنا تھا کہ نعوذ باللہ امام حسین (ع) دین سے خارج ہو گٗئے ہیں۔