۸ آذر ۱۴۰۳
|۲۶ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 28, 2024
فکر خمینی رح
کل اخبار: 2
-
شہیدعارف حسینی ؒ فکر خمینیؒ کے مبلغ اور قوم کو سیدھی راہ دکھانے والے تھے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ زندہ قومیں اپنے محسنوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں قائد شہید علامہ سید عارف حسین حسینی پاکستان کے خمینی اور عظیم قائد تھے جنہوں نے دین اسلام کی انقلابی تعلیمات کی روشنی میں جدوجہد کی۔ آپ فکر خمینی رح کے مبلغ اور قوم کو سیدھی راہ دکھانے والے تھے۔
-
فکر خمینی رح کو جغرافیائی سرحدیں محدود نہ کر سکیں بلکہ فکر خمینی عالمگیر تحریک میں بدل چکی ہے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ عصرحاضر کو عصر خمینی رح کہنا چاہئے کیونکہ حضرت امام خمینی رح نے عالمی سامراجی نظام کو بے نقاب کیا اور اس کی بنیادوں کو کھوکھلا کر دیا آپ نے قرآن و سنت کی روشنی میں اسلامی انقلاب بپا کیا جو نور بن دنیا میں روشنی پھیلا رہا ہے۔