۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
قابل عمل بجٹ
کل اخبار: 1
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
عام آدمی کی مشکلات کے پیش نظر قابل عمل بجٹ پیش کیا جائے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام لازم، معاشی اشاریے تبھی مستحکم ہونگے جب سیاسی درجہ حرارت بہتر ہوگا۔ بجٹ کو صرف الفاظ کا گورکھ دھندہ بنانے کی بجائے عام آدمی کی مشکلات کے پیش نظر قابل عمل بجٹ پیش کیا جائے۔