قاری
-
تہران؛ 80 ممالک کے نمائندوں کی قرآن مجید کے بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت
حوزہ/ قرآن مجید کے انتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی منتظم کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان مقابلوں کے ابتدائی مرحلے میں دنیا کے اسّی ممالک کے ڈیڑھ سو قاریان و حافظان کل قرآن شریک ہوئے ہیں۔
-
اگر قرآن ہی نہیں آتا تو دیگر علوم کے جاننے سے کیا فائدہ:حجۃ الاسلام سید حسن اصل نژاد
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حسن اصل نژاد نے ابتدائے کلام میں بیان کیا کہ ہمارے بزرگوں نے نصیحت کی ہے کہ طالب علم بننے سے پہلے قرآن کریم حفظ کریں ۔ اگر قرآن ہی نہیں آتا تو دوسرے علوم کے جاننے سے کیا فائدہ ہو گا۔
-
مشہد مقدس میں قرانی علوم کے اساتذہ، حافظوں اور قاریوں کی نشست
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے قرآنی سینٹر کی کوششوں سے قرآنی علوم میں سرگرم افراد کی تیسری نشست کا انعقاد کیا گیا؛ جس میں قرآن کریم کے قاریوں، حافظوں، اساتذہ تواشیح گروہ اور قرآنی موضوعات پر کام کرنے والے افراد نے شرکت کی ۔
-
عالمی شہرت یافتہ سوڈانی قاری ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حوزہ/ متعدد مقابلہ حسن قرأت جیتنے والے عالمی شہرت یافتہ سوڈانی قاری شیخ نورین محمد صدیق دیگر 3 حافظ قرآن سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔