حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے راولپنڈی مرکزی دفتر شیعہ علماء کونسل پاکستان میں پنجاب بھر سے سالار کاروان حضرات نے ملاقاتیں کی ہیں۔