قانون
-
ایران کا اسرائیل پر حملہ 1973 کے بعد اپنی نوعیت کا پہلا حملہ ہے: عراقی ماہر قانون
حوزہ/ عراق کے ماہر قانون علی التمیمی نے دمشق میں تہران کے قونصل خانے پر صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب میں ایران کے ردعمل کو مکمل جائز اور قانونی قرار دیا۔
-
ڈنمارک اور سویڈن مسلم ممالک کے سامنے تسلیم؛ قرآن جلانے کے خلاف قانون بنائیں گے
حوزہ/ آخرکار ڈنمارک نے مسلم ممالک کے مظاہروں اور دباؤ کے سامنے سر تسلیم خم کرتے ہوئے نام آزادی اظہار رائے کے نام پر مقدس کتابوں متون بالخصوص قرآن مجید کو نذر آتش کرنے والے مظاہروں پر پابندی لگانے کا قانون پاس کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کتاب خدا کی بے حرمتی کرنے والے ہوشیار ! اقوام متحدہ میں قرارداد منظور!
حوزہ/ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک قرارداد منظور کی گئی ہے جس کے تحت مقدس کتابوں کی بے حرمتی اور بے حرمتی کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔
-
قرآن کی بے حرمتی کے متعلق انسانی حقوق کونسل میں قرارداد کی منظوری
حوزہ/ مغربی ممالک کی مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے سویڈن میں قرآن پاک کی حالیہ توہین کے بعد قرارداد منظور کیا ہے۔
-
پاکستان کے مسائل کا حل آئین کی بالادستی و قانون کی حکمرانی میں ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزه/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے موجودہ امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم روز اول اس جانب متوجہ کرتے چلے آرہے ہیں کہ ملک کے تمام مسائل کا حل آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی میں ہے۔
-
جمہوری اسلامی ایران میں خواتین کا دینی، قانونی اور معاشرتی مقام..."مہسا امینی کی موت پر دشمن میڈیا کے پروپگنڈوں کے مد نظر"
حوزہ/ جمہوری اسلامی ایران میں خواتین کے حالات کو ایران کے اساسی قوانین ترقیاتی منصوبے اور دستاویز اور عورتوں کے حقوق اور ذمہ داریوں کے منشور کے رو سے دیکھنا چاہیئے ایرانی خواتین کے سماج کی چند خصوصیات اور ان کی موجودگی کے شعبوں کا اجمالی طور پر تذکرہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں آبادی پر کنٹرول کے قانون پر ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق کا اہم بیان
حوزہ/ عالمی یوم آبادی کے موقع پر سنبھل سے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق نے کہا کہ جہاں تک آبادی کی بات ہے تو اس کا تعلق انسان سے نہیں قدرت سے ہے یعنی انسان کی پیدائش اللہ کی مرضی سے ہوتی ہے۔ پروردگار جب کسی بچے کو پیدا کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو وہ اس کے ساتھ میں رزق کا بھی انتظام کر دیتا ہے۔
-
حجاب ہمارا قانونی حق ہے، مولانا سید محمد جون عابدی
حوزہ/ انڈین کانسٹیٹیوشن میں آرٹیکل 25 کے مطابق پبلک آڈر، موریلیٹی اور ہیلتھ اور دوسرے امور کا لحاظ کرتے ہوئے ہر شخص کو آزادی ضمیر اور آزادی کے ساتھ کسی بھی مذہب کو قبول کرنے، اس پر عمل کرنے اور اس کی تبلیغ کا حق ہے۔
-
ملک پاکستان میں محرم الحرام کے لئے وہی قانون ہوگا جو قائد اعظم محمد علی جناح نے بنایا تھا، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ عزاداری امام حسین علیہ السلام کے لیے اعلی عدلیہ کے فیصلے کو حکومت پاکستان کے حکمران پولیس انتظامیہ پاؤں کے نیچے روند رہے ہیں۔
-
پیرس، فرانس میں اسلام مخالف قانون کے خاتمے کا مطالبہ
حوزہ/ اتوار کے روز پیرس میں سول سوسائٹی کے سینکڑوں سرگرم کارکن، مسلمان اور فلسطین کے حامیوں نے، فرانسیسی صدر ایمیئل میکرون کے مسلم مخالف بل کو کالعدم قرار دینے کیلئے وسیع پیمانے پر احتجاج کیا۔
-
لاہور میں ”فرانس مردہ باد ریلی“، او آئی سی سے توہین رسالت قانون پاس کرنے کا مطالبہ
حوزہ/ لاہور میں ”فرانس مردہ باد ریلی“ سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مجاہد عبدالرسول نے کہا کہ مسلم حکمرانوں کو خوابِ غفلت سے جاگنا چاہئے اور متحد ہو کر فرانس کیساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات ختم کرنے چاہئیں اور فرانس کی بنی اشیا اور تمام متعلقہ سامان کے بائیکاٹ کے سرکاری طور پر اعلانات کرنے چاہئیں۔