قبلہ اول کی آزادی
-
قبلہ اول کی آزادی اور مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے ملک بھر میں آج یوم القدس منایا جائےگا، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماءکونسل: قبلہ اول کی آزادی اور مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کےلئے ملک کے چپے چپے سے آواز بلند ہوگی، تمام تیاریاں مکمل۔ مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کےلئے بعد از نماز جمعہ پرامن قدس ریلیاں نکالی جائیں گی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قبلہ اول کی آزادی کسی خاص خطے یا ملک کا مسئلہ نہیں بلکہ انسانیت سے مربوط مسئلہ ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے بھی جارح اسرائیل کو غیر قانونی اور غاصب ریاست قرار دیا تھا۔ قبلہ اول کی آزادی صرف عالم اسلام، کسی خاص خطے یا ملک کا مسئلہ نہیں بلکہ انسانیت سے مربوط مسئلہ ہے۔
-
علامہ سید اسد اقبال زیدی:
اسرائیل نے ظلم کی انتہا کر دی، قبلۂ اول کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی +تصاویر
حوزہ / عالمی یوم القدس کے سلسلے میں کراچی پریس کلب پر شیعہ علماء کونسل (کراچی ڈویژن) شعبہ خواتین کی جانب سے مسجد اقصیٰ و مظلوم فلسطینیوں کے حق میں منعقدہ مظاہرے سے صوبائی صدر علامہ اسد اقبال زیدی نے خطاب کیا۔
-
قبلہ اوّل کی آزادی مسلمانوں کی ناموس اور اسلام کی سربلندی کا مسئلہ ہے
حوزہ/ برادر محسن على ساجدى ڈويژنل صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سيہون: قبلہ اول کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی، قبلہ اوّل کی آزادی مسلمانوں کی ناموس اور اسلام کی سربلندی کا مسئلہ ہے۔ جس کیلئے ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہوگا۔
-
قائد ملت جعفریہ کے حکم پر فلسطینی ریاست کے قیام اور قبلہ اول کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی، شیعہ علماء کونسل پاکستان
حوزہ/ قدس ریلی سے علمائے کرام و عہدیداران نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے ظلم کی انتہاءکردی، یوم القدس فلسطینیوں اور بالعموم تمام مظلوموں کی حمایت کا دن ہے۔
-
قبلہ اول کی آزادی اسلام کی غیرت کا مسئلہ ہے، علامہ سید محمد نجفی
حوزہ/ قبلہ اول کی آزادی کا نعرا ایک نعرا نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کی اولین ترجیع تھی ہے اور آزادی تک رہے گی ۔