۱۹ آذر ۱۴۰۳
|۷ جمادیالثانی ۱۴۴۶
|
Dec 9, 2024
قتل اور ذبح
کل اخبار: 3
-
احکام شرعی:رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:ذبح شدہ حیوان میں باقی رہ جانے والے خون کا پاک ہونا
حوزہ؍اگر حیوان کو ذبح کرنے کے بعد خون طبیعی طور پر اور مکمل باہر نکل جائے اور اس کے بعد خون اور ذبح کے مقام کو پاک کرلیا جائے تو حیوان کے بدن میں باقی رہ جانے والا اور اس کے بعد نکلنے والا خون پاک ہوگا۔
-
فقہی مسئلہ؛
کیا آری بلیڈ سے ذبح کرنا جائز ہے؟
حوزہ/ جانوروں کا گلا کاٹنے کی ایک شرط یہ ہے کہ اسے تیز دھار آلے سے کیا جائے جس سے کاٹنا معمول ہو۔ چنانچہ جانور کا چھری اور چاقو سے سر قلم کیا جا سکتا ہے۔
-
سانحہ مچھ لرزہ خیز واقعہ، شہریوں کے تحفظ میں ناکامی کیوں؟، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ نے کہا کہ ہزارہ محنت کشوں کو ہاتھ پاﺅں باندھ کر بے دردی سے تیز دھار آلہ سے قتل اور ذبح کرنا درندگی اور سفاکیت کی بد ترین مثال ہے، اور مطالبہ کیا کہ سانحہ مچھ کے علاقہ گیشتری میں ملوث سفاک قاتلوں اور ان کے سہولت کاروں کو قانون کے شکنجے میں کس کر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔