۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۴ شوال ۱۴۴۵
|
May 3, 2024
قرآنی مرکز
کل اخبار: 2
-
اٹک میں دینی درسگاہ جامعہ سلمان فارسی مرکز القرآن کی خدمات اور اجمالی تعارف +تصاویر
حوزہ/ اس دینی درسگاہ کو حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید محمد نجفی کی سرپرستی میں 13 رجب المرجب روز ولادت با سعادت مولائے متقیان حضرت امام علی علیہ السلام پر جامعہ سلمان فارسی مرکز القرآن کے عنوان سے مولانا سید حسن رضا نقوی کی مدیریت میں اور جامعہ مدینۃ العلم اسلام آباد کی زیر نگرانی میں حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی صاحب قبلہ کے حکم پر باقاعدہ تدریسی سرگرمیوں کا آغاز کیا گیا ہے۔
-
اردن کا قرآنی مرکز "البصہ" طلبا و طالبات کے لئے حفظ و قرائت قرآن کریم کا اہم مرکز
حوزہ/ اردن کا قرآنی مرکز بنام البصہ سال ۲۰۰۳ کو وجود میں آیا جس کا مقصد جوانوں کو قرآنی تعلیمات سے روشناس کرانا تھا۔