۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
قرآنی نظریات
کل اخبار: 3
-
حجت الاسلام سید مسترحمی:
علمی و تحقیقی امور میں قرآنی نظریات سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے
حوزہ / حجت الاسلام و المسلمین سید مسترحمی نے کہا: قرآن کریم ایک ایسی کتاب ہے جس میں بےپناہ علمی مباحث موجود ہیں۔ علمی اور تحقیقی امور میں قرآنی نظریات سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
اسلامی نظام؛ غدیری نظام کا تسلسل ہے، ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزه/ حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی نے مشہد مقدس میں رہبر معظم انقلاب کے قرآنی نظریات کی انٹرنیشنل کانفرنس اور المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی مشہد کیمپس کے باہمی تعاون سے منعقدہ علمی نشست سے خطاب میں کہا کہ اسلامی نظام؛ غدیری نظام کا تسلسل ہے۔
-
رہبر انقلابِ اسلامی کے قرآنی نظریات کے حوالے سے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کی جانب سے اہم اجلاس کا انعقاد:
ہر آنکھ علی شناس نہیں ہوتی، علی شناسی کیلئے بوذری نگاہ اور سلمانی معرفت چاہیئے، ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزہ/ رہبرِ معظم انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے قرآنی نظریات پر بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی قم کے مرکزی دفتر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔