حوزہ / ایرانی مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کا افتخار قرآن کریم کی اتباع کرنے میں ہے۔