قرار واقعی سزا (5)
-
حجت الاسلام علی نظری منفرد:
علماء و مراجعقرآن پاک کی توہین کرنے والوں کو ان کے اعمال کی قرار واقعی سزا ملنی چاہیے
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: اگر قرآن کریم کی آیات آج بھی انسانیت کے سامنے پیش کی جائیں تو دنیا کے عقلمند لوگ اس کا خیرمقدم کریں گے لیکن بعض لوگ اس مقدس کتاب کی توہین کرتے ہیں اور دو…
-
جہانکابل واقعہ میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن آسٹریلیا نے کہا: افغانستان کابل میں ٹیوشن سنٹر میں بم دھماکے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ ایسے کاروائی کرنے والے درندہ صفت عناصر کے خلاف بھر پور کاروائی کی جائے۔
-
افغانستان میں حالیہ جرائم پر آیت اللہ اعرافی کا ردعمل:
علماء و مراجعافغانستان میں سانحے کے ذمہ داروں کی شناخت اور انہیں قرار واقعی سزا دی جائے
حوزہ / حوزہ علمیہ کے ڈائریکٹر آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ایک بیان میں افغانستان کے شہر مزار شریف میں ہونے والے ہولناک جرائم کی شدید مذمت کی ہے اور حکومت سے مجرموں کی شناخت اور انہیں قرار واقعی…
-
پاکستانگستاخِ اہل بیتؑ مولوی کو قرار واقعی سزادی جائے، علامہ عبد الخالق اسدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ملک دشمن عناصر ملک میں دوبارہ خانہ جنگی کا ماحول پیدا کرنا چاہتے ہیں، محرم الحرام کی آمد سے قبل ایسی فضا بنائی جا رہی ہے کہ ملک میں خانہ…
-
پاکستانلاہور بم دھماکہ؛ دہشتگردی کو جڑسے اکھاڑ پھینکنے کے لئے مجرموں کی قرار واقعی سزا کو فوری یقینی بنایا جائے، علامہ عبدالخالق اسدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کو صوبائی سیکرٹری جنرل نے جوہر ٹاؤن دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا جائے، انعام غنی قابل سپہ سالار ہیں امید کرتے ہیں دہشت…