حوزہ / المصطفی ورچوئل یونیورسٹی کی طرف سے حال ہی میں شائع ہونے والے یا دوبارہ نشر کیے گئے آثار کے ساتھ ساتھ نئے اور قلیل مدتی کورسز کی رونمائی کی گئی۔