۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
قم میں مجلس سے خطاب
کل اخبار: 1
-
پاکستان کے مایہ ناز عالم دین استاد حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ شیخ غلام عباس رئیسی کا قم میں شہادتِ علی(ع)کی مجلس سے خطاب:
پاکستان میں بعض حلقوں کی جانب سے انقلاب لانے کی باتوں پر تعجب ہوتا تھا؛ سابق وزیر اعظم کا امریکہ مخالف نعرہ خوش آئند ہے
حوزہ/ پاکستان کے مایہ عالم دین نے کہا کہ پاکستان میں بعض حلقوں کی جانب سے انقلاب لانے کی باتیں ہوتی تھیں تو ہمیں خیال آتا تھا کہ کون سا گروہ ہے جو انقلاب لائے گا اور کون اس انقلاب کی حفاظت کرے گا، کیونکہ انقلاب شعار اور نعروں سے نہیں آتا، بلکہ انقلاب کے لئے شعار اور نعروں کے ساتھ ساتھ بصیرت، اعلی درجے کا تقویٰ، عمل، بیداری اور مقاومت کی ضرورت ہوتی ہے۔