حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: تکنیکی و آئینی امور کو مشترکہ مفادات کونسل جیسے اعلیٰ سطحی فورمز پر حل کیا جائے۔