۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
قیام عاشورا
کل اخبار: 2
-
مبلغین کے لیے اہم نکات:
امام حسینؑ فاتح کیوں؟ آیت اللہ سید علی خامنہ ای
حوزہ/ رہبرِ انقلابِ اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے فرمایا: حسین بن علی (ع) واقعی میں کامیاب و کامران ہوئے؛ کیونکہ جو کام آنحضرت انجام دینا چاہتے تھے وہ انجام پایا، لہٰذا آپ (ع) کامیاب ہو گئے اور تمام انبیائے الٰہی بھی کامیاب ہوئے۔
-
نمائندہ ولی فقیہ صوبہ بوشہر:
اگر امام حسین (ع) اور قیام عاشورا نہ ہوتا تو اسلام کا صرف نام ہی رہ جاتا، حجۃ الاسلام صفائی
حوزہ / ایران کے صوبہ بوشہر میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: اگر امام حسین علیہ السلام اور قیام عاشورہ نہ ہوتا تو اسلام کا صرف نام رہ جاتا اور اس میں آسمانی اور الہی روح نہ ہوتی۔