۱۹ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۹ شوال ۱۴۴۵
|
May 8, 2024
لاپتہ عزادار
کل اخبار: 2
-
لاپتہ عزادار بازیاب نہ ہوئے تو یوم شہادت مولا علی (ع) کے جلوس احتجاجی جلوسوں میں تبدیل ہوجائیں گے، مولانا حیدر عباس عابدی
حوزہ/ مولانا حیدر عباس عابدی نےمزار قائد پر جاری مرکزی احتجاجی دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اکیس رمضان المبارک کو یوم علی ؑ کے جلوس عزاء میں منظم احتجاج کیا جائے گا،یوم شہادت مولاعلی ؑ کے جلوس احتجاجی جلوسوں میں تبدیل ہوجائیں گے۔جمعہ، ہفتہ، اتوار کو پر امن علامتی دھرنے دیں گے، لاپتہ افراد کے بچوں کے ہمراہ ملت جعفریہ کے بچے گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج کریں گے۔
-
پاکستان، لاپتہ عزاداروں کے اہل خانہ نے گورنر ہاؤس پر کیا احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ مظاہرین نے گورنر ہاؤس کے باہر علامتی دھرنا دے دیا ہے، مظاہرین میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔