لبنان بیروت
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا سید حسن نصراللہ کے نام اہم پیغام؛ مسلمان ہر ممکن طریقے سے مزاحمتی محاذ کی مدد کریں
حوزہ/ آیت اللہ مکارم شیراز ی نے کہا: تمام مؤمنین اور مسلمانوں پر لازم ہے کہ وہ دعا اور توسل کے ذریعے ظالموں اور ستمگروں کی نابودی کے لیے بارگاہ الہی میں دعا کریں، اور ہر ممکن طریقے سے مزاحمتی محاذ کی مادی و معنوی حمایت کریں۔
-
لبنان نے سویڈن اور ڈنمارک کے ساتھ ثقافتی تعاون ختم کر دئے
حوزہ/ لبنانی حکومت نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے ان دونوں ممالک کے ساتھ تمام مواصلاتی اور ثقافتی تعاون معطل کر دیا۔
-
اقوام متحدہ کے نمائندے کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات کی خواہش
حوزہ/ اقوام متحدہ کا ایک خصوصی بین الاقوامی نمائندہ’’کفرشوبا‘‘ اور ’’الغجر‘‘سے صیہونی حکومت کے انخلاء کے سلسلے میں حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سے بات چیت کے لیے لبنان پہنچے گا۔
-
لبنان میں نئی کابینہ کی تشکیل پر حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کا ملکی اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر اہم خطاب
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے لبنان میں نئی کابینہ کی تشکیل کا خیر مقدم کرتے ہوئے کل خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے جسے ہم قارئین کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
-
آیۃ اللہ قبلان نے زندگی بھر اتحاد اور باہمی یکجہتی کے لئے جدوجہد کی، امام جمعہ بیروت
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید علی فضل اللہ نے کہا کہ لبنانی شیعوں کی سپریم اسلامی اسمبلی کے سربراہ آیۃ اللہ قبلان نے اپنی بابرکت زندگی کو اسلام اور مسلمانوں کی خدمت میں صرف کردیا۔
-
امام خمینی (رح) نےعربی اور اسلامی دنیا کو غاصب صہیونیوں کے ناپاک عزائم سے آگاہ کردیا، امام جمعہ بیروت
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید علی فضل اللہ نے کہا کہ امام خمینی(رح)نےعربی اور اسلامی اقوام کو غاصب صہیونیوں کے ناپاک عزائم اور ان کے خطرات سے آگاہ کرتے ہوئے اس ناجائز حکومت کے خلاف متحد ہونے کا مطالبہ کیا۔
-
لبنان، شیخ جبری ایجوکیشنل کمپلیکس اور جامعہ المصطفی کے مابین باہمی تعاون کے مختلف معاہدوں پر دستخط
حوزہ/ بیروت، باہمی تعاون کو مزید ترقی دینے کے لئے المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی اور تبلیغی مرکز بیروت کے مابین مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط ہوئے۔