امام جمعہ کانبرا علامہ اشفاق واحدی نے کہا کہ آسٹریلیا حکومت کی جانب سے لبنانی عوام کی مدد کرنا خطے میں امن و آمان کی فضا قائم کرے گا۔