۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
لکی پیکٹ
کل اخبار: 1
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:لکی پیکٹ خریدنا
حوزہ؍پیکٹ میں رکھی گئی چیزوں کے مجہول (نامعلوم) ہونے کی صورت میں اس کی خرید و فروخت باطل ہے، تاہم اگر اس پیکٹ کا اس میں رکھی گئی چیزوں کے ہمراہ ایک معینہ مقدار میں پیسوں کے ساتھ مصالحہ کرلیا جائے تو صحیح ہے۔