حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: آج شہروں کے عالمی دن کے موقع پر نیویارک تالندن تا اسلام آباد جشن منایاگیا مگر افسوس کہ غزہ سے آج بھی بارود کی بو اور ماتم کی صدائیں آ رہی ہیں۔
حوزہ/ الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ عبادت گاہیں بنیادی طور پر خدا کی عبادت اور دعا کے لیے ہوتی ہیں، اس لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کو حق کے طور پر نہیں مانا جا سکتا۔