حوزہ/جمعیت علما شہر مالیگاٶں نے کہا کہ' مساجد و دیگر عبادت گاہوں کا بند کرنا کورونا وائرس کا حل نہیں ہے۔ ضرورت یہ ہے کہ عبادت، توبہ، استغفار اور دعاؤں کے ذریعہ خدا سے نجات طلب کی جائے'۔
حوزہ/ مالیگاؤں کے قلب میں واقع جامع مسجد اور اس سے متصل مندر کے میناروں والی تصویر نے پورے ملک میں قومی یکجہتی، بھائی چارہ اور امن و امان کا پیغام دیا ہے۔