۲۰ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 9, 2024

ماہ رمضان المبارک کے اٹھارھویں دن کی دعا

کل اخبار: 1
  • ماہ رمضان المبارک کے اٹھارھویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو

    ماہ رمضان المبارک کے اٹھارھویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو

    حوزہ/منتخب پیغام: امام صادقؑ فرماتے ہیں کہ جبرئيلؑ سےپيغمبرﷺنے کہا: «اے جبرئيل! مجھے موعظه كیجیئے» جبرئيلؑ نےعرض كیا: «اے محمد! چاہے جیسے چاہو زندگی گزارو؛ لیکن یاد رکھو کہ ایک دن موت آنی ہی ہے،چاہے جسے چاہو دوست بناؤ؛مگر یاد رکھو کہ آخر کار جدائی مقدر ہے،چاہے جیسے عمل کرو؛لیکن جان لو کہ تمہارے کیے کی جزا ضرور ملے گی!جان لو اور ذہن نشین کرلو کہ ہر شخص کا شرف اسکی سحر خیزی اور اسکا لوگوں سے بے نیاز ہونے میں پوشیدہ ہے۔