۲۰ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 9, 2024

ماہ رمضان المبارک کے تیرھویں دن کی دعا

کل اخبار: 1
  • ماہ رمضان المبارک کے تیرھویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو

    ماہ رمضان المبارک کے تیرھویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو

    حوزہ/منتخب پیغام: ایک سالک الیٰ اللہ سے پوچھا گیا کہ:تقوا کیا ہے:کہا:جب بھی تمکسی ایسی جگہ پر جاتے ہو جہاں کانٹے بچھے ہوں تو تم کیا  کرتے ہو؟کہا گیا:اپنے آپ کو بچاتے ہیں دامن بچا کر چلتے ہیں اور اپنی حفاظت کرتے ہیں تاکہ کانٹے دامن سے نہ الجھ جائیں اور کوئی نقصان نہ پہنچا دیں،کہا :دنیا میں بھی ایسا ہی کرو ،کیونکہ تقوا اسی کا نام ہے۔