۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۳ شوال ۱۴۴۵
|
May 2, 2024
ماہ رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا
کل اخبار: 3
-
ماہ رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو
حوزہ/منتخب پیغام:️توبہ و استغفار، اسلام کے بلند ترین حقائق میں سے ایک ہےجسکے بارے میں اَسّی سے زیادہ قرآن مجید کی آیات میں اس پر تاکید کی گئی ہے،حقیقی توبہ کی چار بنیادی شرائط ہیں: ماضی کے غلط کاموں پر اظہار ندامنت،گناہ کو دوبارہ انجام نہ دینے کا پکّا وعدہ ، حقوق الهى اور لوگوں کے حقوق کی ادائیگی ۔
-
ماہ رمضان کے پانچویں دن کی دعا و مختصر تشریح:
مال حرام دعا کی قبولیت میں مانع
حوزہ/ خدایا! مجھے اس مہینے میں مغفرت طلب کرنے والوں اور اپنے نیک، صالح اور فرمانبردار بندوں میں قرار دے اور مجھے اپنے مقرب اولیاء کے زمرے میں قرار دے، تیری رأفت کے واسطے اے مہربانوں میں سب سے زیادہ مہربان۔
-
رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا
حوزہ/ اے معبود! مجھے اس مہینے میں مغفرت طلب کرنے والوں اور اپنے نیک اور فرمانبردار بندوں میں قرار دے اور مجھے اپنے مقرب اولیاء کے زمرے میں شمار فرما، تیری رأفت کے واسطے اے مہربانوں کے سب سے زیادہ مہربان ۔