۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024

ماہ رمضان المبارک کے پچیسویں دن کی دعا

کل اخبار: 2
  • ماہ رمضان المبارک کے پچیسویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو

    ماہ رمضان المبارک کے پچیسویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو

    حوزہ/منتخب پیغام:️ایک دن پیغمبر اکرمﷺنے ارشاد فرمایا: «کیا جانتے ہو کہ ایمان کا کونسا دروازہ سب سے محکم ہے؟ سب نے ایک جواب دیا، پھر آپﷺ نے ارشاد فرمایا: اَلْحُبُّ فِی اللهِ وَ الْبُغْضُ فِی اللهِ وَ تَوالِی اَوْلِياءَ اللهَ و التَّبَرِی مِنْ اَعدَاءِ اللهِ؛ ایمان کاسب  سے محکم دروازہ،خدا کی راہ میں  دوستی اور دشمنی اور اسکے اولیاء سے دوستی اور اسکے دشمنوں سے بیزاری ہے۔»

  • رمضان المبارک کے پچیسویں دن کی دعا

    رمضان المبارک کے پچیسویں دن کی دعا

    حوزہ/ خدايا آج كے دن مجھے اپنے دوستوں كا دوست اور اپنے دشمنوں كا دشمن اور اپنے خاتم الانبياء پيغمبر (ص) كي سيرت پر چلنے والا قرار ديدے ۔