مباہلہ اور اسکا پیغام (1)

  • مباہلہ اور اسکا پیغام

    مقالات و مضامینمباہلہ اور اسکا پیغام

    حوزه/ مباہلہ کا ایک اہم پیغام یہی ہے کہ زبانی دعوے و لن ترانیوں سے دشمن کو پسپا نہیں کیا جا سکتا ہے بلکہ اپنے کردار کو اتنا وزنی بنانے کی ضرورت ہے کہ دشمن بھی حقانیت کے اعتراف پر مجبور ہو جائے۔