۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
مبلغات
کل اخبار: 3
-
جامعۃ الزہرا (س) کی مبلغات پر مشتمل کاروان کی سفر اربعین پر روانگی
حوزہ/ اربعین حسینی (ع) کے عالمی پیدل سفر کے آغاز کے ساتھ ہی، جامعۃ الزہرا (س) کی ۲۷۰ ایرانی اور غیر ملکی طالبات کا ایک کاروان تبلیغی اور ثقافتی امور کی انجام دہی کے لیے عراق روانہ ہو گیا ہے۔
-
کربلا کی تعلیمات سے دور حاضر کے مسائل کا علاج کریں: سید عمار حکیم
حوزہ/ انہوں نے کہا: غدیر اور کربلا دونوں کا ایک ہی پیغام ہے کہ ولایت اورحاکمیت صرف کی جانب سے یعنی منصوص من اللہ ہے۔
-
جامعہ حضرت زینب ؑ اعظم گڑھ میں مبلغات و معلمات کی عظیم الشان کانفرنس بعنون ’’منارہ ٔ ہدایت‘‘ کا انعقاد:
قساوت قلبی و سنگدلی اور مذہب سے دوری انسان کو ظالم اور دہشت گرد بنا دیتی ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین مہدی مہدوی پور
حوزہ/ نمائندۂ ولی فقیہ ہندوستان نے کہا کہ اسلام میں خوف و خشیت ِ الٰہی اورخشوع و خضوع ِ پروردگار کی اسی لئے بے حد تاکید اور اہمیت بیان کی گئی ہے کہ مسلمانوں کے دلوں میں دوسرے انسانوں کے لئےنرمی اور ہمدردی کا جذبہ جا گزیں رہے۔اور اتحاد بین المسلمین تو ہمارے دین کا اہم ترین جزء ہے۔