۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
متعصبانہ اقدامات
کل اخبار: 3
-
علمائے شیعہ پنجاب کے وفد کی علامہ عبد الخالق اسدی سے ملاقات،محکمہ اوقاف پنجاب کے متعصبانہ اقدامات کے خلاف احتجاجی تحریک کی حمایت کا اعلان
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی سے پنجاب کے مختلف ڈویژن سے تعلق رکھنے والے نمائندہ علمائے کرام نے ملاقات کی، متحدہ علماء بورڈ پنجاب میں شیعہ علما کی تعداد میں کمی پر اظہارِ افسوس کیا۔
-
محکمہ اوقاف پنجاب کے متعصبانہ اقدامات کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کل پنجاب بھر میں یوم احتجاج منائے گی، علامہ عبد الخالق اسدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے لاہور میں صوبائی کابینہ کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل بروز جمعہ پورے صوبے میں محکمہ اوقاف پنجاب کے ذمہ داران بالخصوص سیکرٹری اوقاف پنجاب کیخلاف یوم احتجاج منایا جائے گا۔
-
لاہور میں نو منتخب سینٹر اعجاز چوہدری سے ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی ملاقات، پنجاب انتظامیہ کے متعصبانہ اقدامات کا نوٹس لینے کا مطالبہ
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے پنجاب میں عزاداروں پر قائم کیے جانے والا بلاجواز مقدمات کے اندراج کو ملت تشیع کے خلاف انتقامی کارروائی قرار دیا، پرامن شہریوں کے نام شیڈول فور میں شامل کرنا علاقائی امن کو خراب کرنے کے مترادف ہے۔