حوزہ/ آیت اللہ مجتہدی تہرانی (رحمت اللہ علیہ) نے نماز اول وقت کی ضرورت اور اہمیت پر زور دیتے ہوئے ایک دلچسپ مثال پیش کی ہے۔