مجلس وحدت المسلمین پاکستان (4)
-
پاکستانشہید ضیاء الدین کے افکار و نظریات نوجوانوں کیلئے مشعل راہ ہے، مولانا شیخ احمد نوری
حوزہ/ رکن جی بی کونسل و پولیٹیکل سیکریٹری مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان نے شھید سید ضیاء الدین رضوی کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ شہید سید ضیاء الدین رضوی ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے۔
-
ایرانایم ڈبلیو ایم قم کا دفتر تعلیمی، تحقیقی اور فرہنگی میدان میں دینی طلباء کی ہر ممکنہ مدد کرتا ہے، حجۃ الاسلام علی محمد رضوانی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم کے مسئول دفتر نے کہا کہ قم المقدس میں مجلس وحدت کا دفتر بغیر کسی محدودیت اور شرط کے ہمیشہ دینی طلبا کی خدمت میں سرگرم رہتا ہے۔
-
مسئول مجلس وحدت المسلمین برطانیہ کا مشہد مقدس کا دورہ؛
ایرانظلم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنا ہی انسانیت کی آواز ہے، حجۃ الاسلام ابرار حسین حسینی
حوزہ/ آج تمام انسانی حقوق کی تنظیمیں فلسطینیوں پر ہونے والے ظلم پر سراپا احتجاج ہیں۔ درحقیقت ظلم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنا ہی انسانیت کی آواز ہے، جس کیلیے پاکستانی عوام نے ہر موقع پر فلسطینیوں…
-
پاکستانمہدویت امت مسلمانوں کا عقیدہ ہے، گستاخی پر سزا دی جائے، علامہ زوالفقار سعیدی
حوزہ/ ڈھاڈر میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مجلس علمائے مکتب اہل بیت کے رہنماء نے کہا کہ عقیدہ مہدویت امت مسلمہ کا مشترکہ عقیدہ ہے۔ ایک دوسرے کے عقائد کا احترام کرنا تمام مسلمانوں کی ذمہ…