مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین
-
اسلام آباد میں خواتین اور بچوں کی حمایت فلسطین و دفاع غزہ ریلی؛
امریکہ کا جو یار ہے وہ اسلام کا غدار ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی رہنما خواہر نرگس سجاد نے کہا کہ مسلم حکمرانوں کو شرم آنی چاہیے جس طرح اسرائیلی سفاکیت پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔آج ہمارا اپنے معصوم بچوں کو سڑکوں پر لانا اپنے مظلوم فلسطینی شہید ہونے والے بچوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ہے اور وقت آنے پر ہم اپنے بچے بھی آزادی قدس کے لئے قربان کرنے سے دریغ نہیں کریں گی ۔
-
امام ہشتم (ع) کی شخصیت اپنے جد امجد حضرت محمد مصطفی صل علیہ وآلہ وسلم کے تمام کمالات اور اوصاف کے حامل تھی، سیدہ معصومہ نقوی
حوزہ/ بارگاہ ملکوتی آقا و مولا امام رضا علیہ سلام میں آج بھی دنیا سے نا امید ، غموں سے نڈھال ، شکستہ دل افراد اپنے قلب و روح کی تسکین اور شفا پاتے ہیں آپ کے لطف و عنایات اور مہربان وجود کو ہر زائر محسوس کرتا ہے کیونکہ آپ اپنے ہر زائر پر نظر رکھتے ہیں اور انہیں فیضیاب کرتے ہیں۔
-
مسلم خواتین اپنے پردے اور حجاب سے اسلام دشمن سامراجی ثقافت کو شکست دیں، سیدہ معصومہ نقوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی صدر نے کہا کہ حجاب حکم خدا اور حکم قرآنی ہے اور یہ سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا اور سیدہ زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کی سنت ہے۔ مسلم خواتین اپنے پردے اور حجاب کی حفاظت کرکے اسلام دشمن سامراجی ثقافت کو شکست دیں گی۔
-
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین گلگت کی یوتھ ونگ کمیٹی کا اہم اجلاس/تربیت اور کیریئر گائیڈنس کے حوالے سے لائحہ عمل طے
مرکزی سیکرٹری یوتھ ایم ڈبلیو ایم وومن ونگ محترمہ سائرہ ابراہیم نے کہا کہ گلگت کے حالات معاشرتی و ثقافتی تقاضوں اور تبدیلیوں کا مدنظر رکھتے ہوئے پنوجوان طبقے کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں اسکولوں کالجوں کے ساتھ ساتھ محلے کی سطح پر دعائیہ پروگرام منعقد کروائے جائینگے جس میں تربیت اولاد کے حوالے سے ماوں کو بھی آگاہی دی جاے گی۔
-
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی جانب سے تربیتی کورسز میں حصہ لینے والی خواتین میں اسناد وانعامات کی تقسیم
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین پاکستان کی جانب سے گذشتہ سال ماہ رمضان سے واٹس ایپ گروپ کے ذریعے دینی و تربیتی کورسز کا آغاز کیا گیا تھا جو اس سال ماہ شعبان میں اختتام پذیر ہوا۔
-
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری شعبہ جوان محترمہ سائرہ ابراہیم:
اگر حکومت کی ہٹ دھرمی اسی طرح قائم رہی تو گلگت بلتستان کی غیور مائیں بہنیں بھی اپنی مظلوم بہنوں کا ساتھ دینے کے لیے سڑکوں پر نکل آئیں گی
حوزہ/ ہمارا ہدف اور منزل ایک ہے ہم سب زمینہ سازی امام زمانہ عج کا ہدف لے کے آگے بڑھ رہے ہیں اس راستے میں جو بھی مشکل آئے ہمیں قبول ہے ملت کے جوان جن کو اس راستے پر چلتے ہو ئے لاپتہ کر دیا گیا ہے جو اپنے پیاروں سے دور اذیتیں جھیلُ رہے ہیں ہم ان کے اور ان کے خانوادوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
-
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی جانب سے تھرپارکرمیں مدرسہ ام ابیہا و تعلیم بالغاں اسکول کا افتتاح
حوزہ/ روز عید مبعث کے بابرکت اور پر مسرت موقع پر تھر پارکر کے پاک علاقے میں واقع گوٹھ آدم رند میں مدرسہ ام ابیھا اور تعلیم بالغاں سکول کا افتتاح کیا گیا۔
-
پاکیزہ معاشرے کی تشکیل میں دیندار خواتین کا فعال کردار انتہائی اہم ہے، خواہر سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ خواتین پر گھریلو ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ معاشرتی ذمہ داریاں بھی عائد ہوتی ہیں۔ہمیں اسوہ زینبی سلام اللہ علیہا پر عمل کرتے ہوئے اپنے معاشرے کی اسلام کے سنہرے اصولوں کے مطابق رہنمائی کرنی ہے۔
-
ضلع ٹنڈو محمد خان میں خواتین اور بچیوں کے لیے درسگاہ منتظران مہدی (عج) کا افتتاح
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ٹنڈو سائیں داد ضلع ٹنڈو محمد خان میں خواتین اور بچیوں کے لیے درسگاہ منتظران مہدی کا افتتاح کیا گیا۔
-
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کے زیر اہتمام "سیدۃ النساء العالمینؑ کانفرنس" کا انعقاد
حوزہ/ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوۓ مقررین نے جناب سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے اوصاف و کمالات بیان کیے اور ان کی سیرت و کردار کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا کانفرنس میں شریک بچیوں میں منقبت خوانی کا مقابلہ ہوا، پوزیشن لینے والی بچیوں میں اسناد اور انعامات تقسیم کیے گئے۔
-
پاکستان کے ہر شہری کا دل اپنے کشمیری بہن بھائی کی تکلیف سے مضطرب ہے، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ رکن پنجاب اسمبلی اور مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کشمیر کی ماوں بہنوں کو ان کی لازوال قربانیوں پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ان شاء اللہ ایک دن ضرور آئے گا جب ان بیش بہا قربانیوں کے صلے میں حکومت ہندوستان کے تسلط سے آزاد ہو کر کشمیر کے مظلومین آزاد فضاوں میں سانس لیں گے اور اپنی مرضی کے مطابق زندگی گزار سکیں گے ۔
-
یوم ولادت دختر رسول سیدہ فاطمۃ الزہراء (س) کو پاکستان میں یوم خواتین کے طور پر منایا جائے، سیدہ زہرا نقوی
حوزه/ 20جمادی الثانی یوم ولادت دختر رسول سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کو پاکستان میں یوم خواتین کے طور پر منایا جائے۔ یہ مطالبہ مجلس وحدت مسلمین کی رہنما اوررکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی نے پنجاب اسمبلی میں پیش کردہ قرارداد میں کیا۔
-
اٹک میں خمسہ مجالس ایام فاطمیہؑ کا انعقاد
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین اٹک اور مکتب قرآن اور اہل بیتؑ کے اشتراک سے خمسہ مجالس ایام فاطمیہؑ کا انعقاد کیا گیا۔
-
حضرت فاطمہ (س) کی سیرت کو اپنانا اس دور میں ان کے ماننے والوں کے لئے سب سے زیادہ ضروری اور اہمیت کا باعث ہے، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ یم پی اے سیدہ زہرا نقوی نے آغاز ایام فاطمیہ کے موقع پر کہا کہ اسلام اور ولایت کے تحفظ کے لیے مرد اور خاتون میں کوئی فرق نہیں بلکہ اگر مردوں کےلیے اسلام کی حفاظت میں مشکلات پیش آجائیں تو خواتین کو میدان میں آکر اور جان کی بازی لگا کر دین کا تحفظ کرنا پڑتا ہے۔
-
اگر ہم نے قائداعظم کے زریں اقوال کو فراموش نہ کیا ہوتا تو آج ہمارا شمار ترقی یافتہ اقوام میں ہوتا، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل کا قائداعظم محمد علی جناح کے 145ویں یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ بابائے قوم کی مخلصانہ مدبرانہ اور ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں نے محکومی سے نجات حاصل کی اور آزادی کی نعمت سے بہرہ مند ہوئے۔
-
سانحہ اے پی ایس، ننھے بچوں کی اس عظیم قربانی نے قوم کو دہشتگردی کے خلاف یکجا کردیا، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ سانحہ کی چھٹی برسی کے موقع پر ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی سربراہ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ درندہ صفت دہشتگرد جو کہ انسانیت کے دشمن ہیں، نے بزدلانہ وار کرکے معصوم بچوں پر ظلم و ستم کی انتہا کر دی اور ایسی سفاکیت کا بازار گرم کیا کہ زمین کانپ اٹھی۔
-
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کے زیر اہتمام مدرسہ خدیجۃ الکبری (س) میں تربیتی نشست +تصاویر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین، ضلع جیکب آباد کے زیر اہتمام مدرسہ خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیہا میں تربیتی نشست منعقد کی گئی۔
-
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین بیدیاں روڈ لاہور کے زیر اہتمام تین روزہ تربیتی ورکشاپ
حوزہ/ محترمہ حنا تقوی نے امام زمانہ علیہ سلام اور عادلانہ حکومت کے نفاذ کے عنوان پر بچوں کو مفید اور سادہ انداز میں لیکچرز دیے۔
-
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی جانب سے ملک کے مختلف اضلاع میں شعبہ خواتین کی تنظیم سازی
حوزہ/ محترمہ معصومہ نقوی نے خطاب کرتے ہوۓ خواتین کی انفرادی اور اجتماعی کردار پر روشنی ڈالی نیز غیبت کبری کے زمانے میں اپنی اخلاقی تربیت کرتے ہوۓ کس طرح ظہور کا زمینہ فراہم کر سکتے ہیں پر تفصیلی گفتگو کی۔
-
محترمہ تصدق زہرا مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع ملتان کی سیکرٹری جنرل منتخب
حوزہ/ محترمہ فرحانہ گلزیب نے نو منتخب سیکرٹری جنرل اور ان کی کابینہ سے حلف لیا محترمہ گلشن زیدی اور محترمہ فرحانہ گلزیب نے تنظیم کے اغراض و مقاصد بیان کیے اور ایک مضبوط تنظیمی سٹرکچر کی تشکیل کے لیے اراکین کابینہ کی راہنمائی کی۔
-
رکن جی بی اسمبلی محترمہ کنیز فاطمہ:
عوام کی خدمت کا عزم لے کر سیاسی میدان میں وارد ہوئے ہیں خدا کی مدد سے عوام کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے
حوزہ/ خطے کے عوام کو روزگار اور تعلیم و صحت کے بہترین وسائل میسر ہوں تو وہ یہاں سے دوسرے شہروں کو ہجرت نہ کریں اور اپنے خطے کی ترقی میں اہم کردار ادا سکیں۔
-
سیاست کے میدان میں ہماری باشعور خواتین کا آگے بڑھنا وطن عزیز کی سالمیت اور بقا کے لیے لازمی امر ہے، محترمہ تحسین شیرازی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کسی بھی ملک و قوم کی ترقی میں خواتین کا کردار بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔
-
اسرائیل کی حمایت میں باتیں کرنے والے پاکستان کے مخلص نہیں، محترمہ فرحانہ گلزیب
حوزہ/ جو ممالک اسرائیل کو تسلیم کر چکے ہیں وہ اپنی بربادی کے منتظر رہیں عرب ممالک اسرائیل کو مزید مضبوط کر رہے ہیں اور یہ فلسطینیوں کے ساتھ غداری ہے۔
-
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین:
دور حاضر میں ہماری سب سے اہم ذمہ داری اپنے وقت کے امام کے ظہور کی زمینہ سازی فراہم کرنا ہے
حوزہ/ امام علیہ سلام کی عالمی حکومت کے مقدمات فراہم کرنے کے لیے مومنین کا سیاسی میدان میں اجتماعی کردار ادا کرنا لازمی ہے۔
-
ملک کو درپیش خطرات اور بحران سے نکالنے کیلئے صالح اور محب وطن افراد کو کردار ادا کرنا ہوگا، حنا تقوی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ امام علی علیہ سلام نے مالک اشترؓ سے کہا تھا کہ اے مالک اشتر ایسے لوگوں کو وزارت کیلئے منتخب نہ کرنا جنہوں نے سابقہ حکومتوں میں خیانت کی۔ امیرالمومنین کا یہ فرمان سیاسی میدان میں ہماری راہنمائی فرما رہا ہے۔
-
لاہور، مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی جانب سے جشن میلاد صادقین (ع) کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاہور کی جانب سے محمدی مسجد آڈیٹوریم ہال میں عظیم الشان جشن میلاد صادقین علیھاالسلام کا اہتمام کیا گیا۔