حوزہ/ عراق کردستان کی صوبائی حکومت نے جمعہ کے روز شہید ہونے والے ایرانی جوہری سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے قتل کی مذمت کی ہے۔