حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں بیان فرمایا ہے کہ مؤمن کو اس محفل میں نہیں جانا چاہئے جس میں گناہ ہوتا ہو۔