حوزہ/ محمد رجا نے کہا: ہمیں اربعین ملین مارچ کے سلسلے میں مغربی ممالک کی میڈیا سے کوریج کی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔ کیونکہ وہ ہمارے سامنے اپنا محاذ کھولے ہوئے ہیں اور اربعین مارچ کے کوریج کرنے…
حوزہ/ محمد رجا نے کہا کہ امام خمینی(رح) نے ملت اور حکومتوں کے مابین تعلقات کو اجاگر کیا اور اگر ملتِ ایران امام خمینی(رح) کے ساتھ مخلص اور دیانت دار نہ ہوتی تو انقلابِ اسلامی رونما نہ ہوتا۔