حوزہ / مصر کے وزیر اوقاف محمد مختار جمعہ نے کہا: کرونا وائرس میں مبتلا شخص کا نماز کیلئے مسجد میں جانا حرام ہے اور اسے گھر میں نماز پڑھنی چاہئے۔