حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: شہید علامہ عارف الحسینی مظلوموں اور محکوموں کی آواز تھے۔ اتحاد بین المسلمین کیلئے ان کی خدمات گراں قدر ہیں۔