حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرِ خارجہ جناب ڈاکٹر عباس عراقچی روس کے اعلٰی حکام سے مختلف اسٹریٹجک امور پر بات چیت کے لیے ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔