حوزہ/ آیت اللہ ابوالقاسم علی دوست نے کہا: موجودہ معاشرے میں امر بالمعروف و نهی از منکر کو کم کرنے کے تین عمومی عوامل شمار کئے جا سکتے ہیں۔