مدارس
-
غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک 80 فیصد تعلیمی ادارے تباہ و برباد
حوزہ/ نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت حکومت کے حملوں میں اب تک غزہ میں 80 فیصد اسکول اور تعلیمی ادارے تباہ ہوچکے ہیں۔
-
مدارس میں غیرمسلم بچوں کی تعلیم
حوزہ/ اکثر و بیشتر مدارس اسلامیہ میں مسلم طلبہ و طالبات تعلیم حاصل کرتے ہیں، لیکن کئی مدارس آج بھی ایسے ہیں، جہاں غیر مسلم طلبہ باقاعدہ پڑھتے ہیں اور اس بنیاد پر ان کا داخلہ نہیں روکا جاتا کہ وہ غیرمسلم ہیں، اس سلسلے میں ہماری سوچ یہ ہے کہ علم ایک نور ہے اور اس نور سے سب کے قلوب کو منور ہونا چاہیے۔
-
اترپردیش میں مدارس کے بعد اب وقف بورڈ املاک کے سروے کا اعلان، یوگی حکومت نے افسروں کو دی ایک ماہ کی مدت
حوزہ/ یوگی حکومت کے ڈپٹی سکریٹری شکیل احمد صدیقی نے ضلع کے سبھی کمشنر اور ضلع مجسٹریٹ کو خط لکھ کر وقف بورڈ املاک کے سروے سے متعلق اہم ہدایات دے دی ہیں۔
-
مدارس کے طلبہ و طالبات میں فن خطابت اور فن تحقیق کی تڑپ ہونا چاہئیے، ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/ ہمیں مدارس سے قرآن شناس اور دین شناس محققین اور خطبا چاہیئے جو عصر ظہور کے لیے خود بھی تیار ہوں اور پورے معاشرے کو بھی تیار کریں ۔
-
یوپی میں مدارس کا سروے: جمعیۃ علما ہند کے اجلاس میں حکومتی فیصلے کی مخالفت
حوزہ/ مولانا محمود مدنی نے کہا کہ مدرسوں نے گزشتہ 100 برسوں کے دوران جو کام کیا ہے وہ بے مثال ہے، جبکہ آج انہیں غلط نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔
-
مدارس پر حکومتوں کا متعصّبانہ رویہ تشویشناک اور غیردستوری: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
حوزہ/ مدارس و مساجد میں کام کرنے والوں پر بلا دلیل دہشت گردی کا الزام لگایا جارہا ہے اور بلاثبوت کارروائی کی جارہی ہے نیز آسام میں ملک کے دوسرے علاقوں سے آنے والے علماء پر قانونی و انتظامی قدغن لگائی جارہی ہے۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے ملحقہ مدارس طالبات کی مجلس عاملہ کا اجلاس 21 مارچ کو جامعۃ المنتظر میں ہوگا
حوزہ/ یکساں قومی نصاب، شہادةالعالمیہ کی تدریس ، امتحانی امور ،تربیت، علمی مسابقات، رجسٹریشن فارم زیر بحث آئیں گے۔
-
امتِ سیدِ لولاک سے خوف آتا ہے
حوزہ/ سوال یہ ہے کہ مسلمانوں کے ہاتھوں اپنے مسلمان بھاٸی کا بے دردی سے قتل اسلامی معاشرہ کی تعلیمات پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ کیاہمارے مدارس(چاہے وہ عصری ہوں یا دینی) مذہبی انتہا پسندی اور معتصبانہ ردعمل کو فروغ تو نہیں دے رہے؟
-
ہم مدارس کے نام پر سیاست کے حق میں نہیں ہیں، رہنما جمعیت علمائے پاکستان
حوزہ/ دینی مدارس کے طلبہ کو بھی سرکاری ملازمتوں میں حصہ دیا جائے۔ دینی مدارس کے طلبہ کو سی ایس ایس اور پی سی ایس کے مقابلے کے امتحانات میں بھی مواقع ملنے چاہئیں۔
-
صدر جمعیۃ علماء ہند:
ہندوستان میں متعصبانہ ذہنیت مسلمانوں کو مایوسی کا شکار بنانا چاہتی ہے، مولانا ارشد مدنی
حوزہ/ جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی کا آسام حکومت کے فیصلہ پر سخت رد عمل