حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے جنوبی پنجاب کے مدارس کے علماء اور شیعہ علماء کونسل کے ذمہ داران کے وفد نے ملاقات کی ہے۔