حوزہ/ ریاست بہار کے شہر گیا میں واقع مدرسہ ترتیل القرآن میں عظمت قرآن کانفرنس اور تکمیل تکمیل حفظ قرآن کریم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔