مدرسہ خاتم النبیین (ص)
-
مدرسہ خاتم النبیین (ص) جیکب آباد میں ادارۂ مرکز تبلیغات اسلامی کے زیر اہتمام ایک روزہ اسلام شناسی ورکشاپ کا اہتمام:
دینِ اسلام میں تعلیم و تربیت، قلم اور کتاب کو بڑی اہمیت حاصل ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم نے کہا: دین اسلام میں تعلیم، قلم اور کتاب کو بڑی اہمیت دی گئی ہے۔ علم اور کتاب سے دوری معاشرے کے لئے نقصان دہ ہے۔
-
مجلس علمائے شیعہ پاکستان ضلع جیکب آباد کا اہم اجلاس، علماء و مبلغین اور آئمہ جمعہ کی شرکت
حوزہ/ مجلس علمائے شیعہ پاکستان کا اجلاس صوبائی صدر علامہ عبداللہ مطہری کی زیر صدارت مدرسہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیکب آباد میں منعقد ہوا۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی:
کرپٹ سیاستدان اور بیوروکریسی مل کر سیلاب متاثرین کیلئے ملنے والی امداد کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں
حوزہ/ مدرسہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیکب آباد میں سیلاب متاثرین کے مسائل اور ان کا حل کے موضوع پر علامہ مقصود علی ڈومکی کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔
-
بعض شرپسند عناصر فرقہ وارانہ منافرت کو ہوا دینا چاہتے ہیں، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ / ڈپٹی کمشنر جیکب آباد محمد یوسف شیخ ایس ایس پی سمیر نور چنہ اور ایس پی منصور مغل نے مدرسہ خاتم النبیین (ص) جیکب آباد پہنچ کر علامہ مقصود علی ڈومکی سے ملاقات کی۔
-
امام علی رضا (ع) کی حیات طیبہ عالم انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ / مدرسہ خاتم النبیین (ص) شعبۂ خواتین کے زیر اہتمام حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے جشن میلاد کا اہتمام کیا گیا۔