حوزہ/ نمائندۂ ولی فقیہ ہند حجۃ الاسلام والمسلمین عبد المجید حکیم الہیٰ نے مدرسۂ شہید ثالثؒ قم المقدسہ کا خصوصی دورہ اور طلاب سے خطاب کیا۔