حوزہ/ یہ تقریب ولادت با سعادت ولی عصر (عج) کے موقع پر منعقد کی گئی، جس میں مدرسہ علمیہ مشکات کے متعدد طلباء نے عمامہ پہنا۔