مدرسہ فیضیہ
-
آیت اللہ سید احمد خاتمی:
حوزہ علمیہ اور علماء آخری فرد اور آخری قطرہ خون تک مقاومت کے راستے پر ثابت قدم رہیں گے
حوزہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ، طلباء اور عوام کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: صیہونی حکومت بنیادی طور پر غیر قانونی اور ظالم ہے، اور اس کا کوئی مستقبل نہیں ہے، حوزہ علمیہ اور علما آخری فرد اور آخری قطرہ خون تک مقاومت کے راستے پر ثابت قدم رہیں گے۔
-
حوزہ علمیہ قم اور عوام کا سید مقاومت کی شہادت پر احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ سید حسن نصراللہ کی شہادت پر قم المقدسہ میں حوزہ علمیہ فیضیہ میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں طلاب کرام اور عوام بھرپور شرکت کی اور صہیونی حکومت کے ظلم کے خلاف غم و غصے کا اظہار کیا۔
-
مدرسہ فیضیہ قم المقدسہ میں ’میثاق با ولایت‘ کے عنوان سے علمائے کرام کا عظیم الشان اجتماع:
علماء و طلاب کا ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف سخت سزا کا مطالبہ
حوزہ/ علماء اور طلاب نے ملک میں فسادات اور افراتفری پھیلانے والوں کی بھی پر زور مذمت کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عدلیہ سے مطالبہ کیا کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں، ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے والوں اور عوامی جان و مال سے کھیلنے والوں کے ساتھ کسی بھی قسم کی رعایت نہ کرتے ہوئے ان کے خلاف سخت سے سخت فیصلہ کیا جائے۔
-
حوزوی اعلیٰ اداروں سے موصولہ خبر کے مطابق؛
ولایت کے ساتھ عہد کے عنوان پر حوزویوں کا عظیم الشان اجتماع مدرسہ فیضیہ میں منعقد ہو گا
حوزہ / حوزوی اعلیٰ اداروں کی جانب سے "ولایت کے ساتھ عہد" کے عنوان پر حوزویوں کا عظیم الشان اجتماع منگل 6 دسمبر 2022ء کو مدرسہ فیضیہ میں منعقد ہو گا۔
-
مدرسہ فیضیہ میں قرآن اور شریعت اسلام کی شان میں کی جانے والی جسارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ علمائے کرام ۲۴ ستمبر ۲۰۲۲ کو منعقد ہونے والے احتجاجی جلسے میں شریعت اسلام اور قرآن کی شان میں کی جانے والی گستاخی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔
-
آل سعود کے خلاف حوزہ علمیہ قم میں احتجاجی مظاہرہ + تصاویر
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے علماء اور انقلابی عوام نے آج ایک احتجاجی ریلی میں آل سعود اور استکباری قاتلوں کے خلاف بھر پور مذمت کی جو کہ پاکستان اور افغانستان میں بھی معصوم لوگوں کا خون بہا رہے ہیں۔
-
شیعہ اور سنی کے درمیان اختلاف ایجاد کرنا دشمن کا حربہ ہے، آیت اللہ اراکی
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی اعلی کونسل کے ممبر نے کہا: امریکہ اور جرائم پیشہ اسرائیل کو خبردار کرتے ہیں کہ خطے کے مسلمانوں کا پیمانہ ٔصبر اب لبریز ہو چکا ہے۔ اگر وہ ان جرائم سے ہاتھ نہیں کھینچیں گے تو انہیں لوگوں کے سخت انتقام کا سامنا کرنا پڑے گا۔