۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024

مدر ڈے

کل اخبار: 1
  • پاکباز معاشرے کی تشکیل کیلئے پاکیزہ تربیت اولین شرط ہے، پروین سرور

    پاکباز معاشرے کی تشکیل کیلئے پاکیزہ تربیت اولین شرط ہے، پروین سرور

    حوزہ/ لاہور میں ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کے زیراہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ جگر گوشہ رسول حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی ذات مقدسہ خواتین کیلئے رول ماڈل ہے، ہم زندگی کے تمام پہلوؤں میں اس عظیم ہستی سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔ہمیں اپنی نسلوں کو سنوارنے کے لیے اس ذات مقدسہ کی تعلیمات کو مشعلِ راہ بنانا ہو گا جنہیں نبی کریم (ص) نے اپنے جگر کا ٹکڑا قرار دیا ہے۔