۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024

مدیر ماہنامہ جعفری آبزرور ممبئی

کل اخبار: 1
  • شہداء کا خون قوم کا ضامن ہے، حجۃ الاسلام مولانا ذکی حسن

    شہداء کا خون قوم کا ضامن ہے، حجۃ الاسلام مولانا ذکی حسن

    حوزہ/ مدیر ماہنامہ جعفری آبزرور ممبئی نے اپنے خطاب میں کہا کہ استعماری اور استکباری طاقتیں ہمیشہ علماء حق سے بیزار رہیں ہیں اور اسلام و شیعیت کو مٹانے کے لئے مبلغین اور مدافعین اہلبیت علیہم السلام کے سر قلم کرتی رہیں ۔ لیکن انہیں خبر نہیں تھی کہ شہداء کا خون ضائع نہیں جاتا بلکہ قوموں کو حیات نو عطا کرکے انکی بقا کا ضامن بن جاتا ہے۔